رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے ڈپٹی ڈائریکٹر برائے کمیونیکیشنز اینڈ انٹرنیشنل امور نے رضوی لائبریری اور میوزیم کا دورہ کیا اور اس دوران آستان قدس رضوی کی ثقافتی صلاحیتوں کو بشمول رضوی خزانے میں موجود نوادرات کو بین الاقوامی سطح پر زیادہ سے زیادہ متعارف کرانے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 56 تاریخ اشاعت : 2025/12/05