مؤرخہ 26نومبر بروز بدھ کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چند ایک مشہور آرٹسٹوں نے روضہ منورہ امام رضا(ع) میں حاضری دی اور اس دوران حرم امام رضا(ع) کے قرآنی میوزیم،اسٹوڈیو صاحب الزمان(عج) اور رواق غدیر کا وزٹ کیا۔
خبر کا کوڈ: 70 تاریخ اشاعت : 2025/12/05