پاکستان کے مشہور فنکار اور آرٹسٹ نے حرم امام رضا(ع) میں شرفیاب ہونے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام علی رضا(ع) میرے لئے دانائی، عشق اور انسانیت کی علامت ہیں اور میں اس زیارت کو اپنی زندگی کا ایک اہم موڑ سمجھتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 58 تاریخ اشاعت : 2025/11/30