شبِ وفات حضرت معصومہ (س) کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے سنہری گنبد پر سیاہ پرچم لہرا یاگیا اور دور دراز سے زائرین و مجاورین نے حرم امام رضا(ع) میں پہنچ کر عزاداری کا انعقاد کیا اور امام رضا(ع) کو ان کی ہمشیرہ حضرت معصومہ(س) کی رحلت پر تعزیت و تسلیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 30 تاریخ اشاعت : 2025/10/04

حرم امام رضا(ع) کے صحن انقلاب اسلامی کا ایوان طلا(ایوان زرّیں) سب سے پرانا ایوان ہے ، یہ ایوان جو کہ پانچ صدیوں سے بھی پرانا ہے امیر علی شیر نوائی کی امام رضا(ع) سے والہانہ عقیدت و محبت کی یادگار ہے ،یہ شاندار ایوان اپنی فاخر اور شاندار ایرانی۔اسلامی طرز تعمیر کے ساتھ صفوی دور میں صحن عتیق(صحن انقلاب) کی تشکیل کا محور قرار پایا۔
اس عمارت مختلف ادوار میں کئی بار مرمت کی گئی اورسنہ1084 ہجری کے زلزلے کے بعد نادر بادشاہ کے حکم سے اس پر طلا کاری کا کام انجام دیا گیا،ان کے اوپر صفوی اور اقشاری دور حکومت کے کئی بیش قیمت کتبے بھی ثبت ہیں،ایوان طلا(ایوان زرّیں) نہ فقط روضہ منورہ امام رضا(ع) میں داخل ہونے کا اہم ترین راستہ ہے بلکہ یہ ایوان تاریخ، فن اور ایمان کی لازوال علامت بھی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 28 تاریخ اشاعت : 2025/10/01

حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے ڈائریکٹر نے حرم امام رضا(ع) کےغیرملکی زیارت قافلوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کے عملی اقدامات کی وضاحت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 27 تاریخ اشاعت : 2025/09/30
آستان قدس رضوی کے نائب متولی جناب مصطفیٰ فیضی نے شہر مقدس کاظمین کے سفر کے دوران آستان قدس رضوی کے متولی کی جانب سے حرم کاظمین(ع) کے نئے متولی کی تقرری پر مبارکبادی کا پیغام پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 26 تاریخ اشاعت : 2025/09/30
آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے اپنے عراق کے دورے کے دوران عراقی شیعہ اوقاف بورڈ کے سربراہ سے ملاقات کی اور ان کی تقرری پر آستان قدس رضوی کے متولی کی جانب سے مبارکبادی کا پیغام بھی پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 25 تاریخ اشاعت : 2025/09/30
ایران پر مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے دوران شہید ہونےو الے شہیدوں کے معزز گھرانوں اور خاندان کی موجودگی میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کی صفائی کا کام انجام دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 21 تاریخ اشاعت : 2025/09/28