حرم امام رضا(ع)

ٹیگس - حرم امام رضا(ع)
روضۂ رضوی مقدس کے متولی کی طرف سے شہیدِ عالی مقام سید حسن نصراللہ کے والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام
روضۂ رضوی مقدس کے متولی نے ایک تعزیتی پیغام میں سید عبدالکریم نصراللہ، شہیدِ عالی مقام سید حسن نصراللہ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 117   تاریخ اشاعت : 2026/02/20
شب ولادت امام زمانہ(عج) حضرت حجت بن الحسن العسکری(ع) کی مناسبت سے اردو زبان خواتین کے لئے جشن کا انعقاد
حضرت حجت بن الحسن العسکری علیہ السلام کی شب ولادت کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کے لئے خصوصی جشن منعقد کیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ: 116   تاریخ اشاعت : 2026/02/20
آستان خورشید میں جشن میلاد نور
ولادت امام زمانہ(عج) کے ایام کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں ہر جگہ نور ہی نور پھیلا ہوا ہے ایسا نور جو صرف چراغوں سے نہیں پھوٹتا بلکہ امید اور انتظار سے جنم لیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 115   تاریخ اشاعت : 2026/02/20
دوسرے بین الاقوامی سلمان میڈیا اینڈ ورچوئل اسپیس فیسٹیول کی اختتامی تقریب کا انعقاد
دوسرے بین الاقوامی سلمان میڈیا اینڈ ورچوئل اسپیس فیسٹیول کی اختتامی تقریب مشہد مقدس میں منعقد کی گئی جس میں میڈیا،ورچوئل اسپیس اور سوشل نیٹ ورکس سے وابستہ ایکٹیو اور فعال اہلکاران کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔ 
خبر کا کوڈ: 113   تاریخ اشاعت : 2026/02/15
آیت اللہ عبدِخدائی کے انتقال پر آستان قدس رضوی کے متولی کا تعزیتی پیغام
آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے تعزیتی پیغام میں عالمِ ربّانی،روشن فکردانشور و مفکر اور استادِ اخلاق آیت اللہ محمد ہادی عبد خدائی کے انتقال پر تعزیت و تسلیت پیش کی ۔ 
خبر کا کوڈ: 112   تاریخ اشاعت : 2026/02/15
قمر بنی ہاشم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کے موقع پر حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں خوشیوں کا سماں تھا زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد اپنی محبت و عقیدت کا اظہا رکرنے کے لئے اس نورانی بارگاہ میں تشریف لائے ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 110   تاریخ اشاعت : 2026/02/15
قمر بنی ہاشم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کے موقع پر حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں خوشیوں کا سماں تھا زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد اپنی محبت و عقیدت کا اظہا رکرنے کے لئے اس نورانی بارگاہ میں تشریف لائے ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 110   تاریخ اشاعت : 2026/02/15
قمر بنی ہاشم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کے موقع پر حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں خوشیوں کا سماں تھا زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد اپنی محبت و عقیدت کا اظہا رکرنے کے لئے اس نورانی بارگاہ میں تشریف لائے ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 110   تاریخ اشاعت : 2026/02/15
قمر بنی ہاشم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کے موقع پر حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں خوشیوں کا سماں تھا زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد اپنی محبت و عقیدت کا اظہا رکرنے کے لئے اس نورانی بارگاہ میں تشریف لائے ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 110   تاریخ اشاعت : 2026/02/15
قمر بنی ہاشم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کے موقع پر حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں خوشیوں کا سماں تھا زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد اپنی محبت و عقیدت کا اظہا رکرنے کے لئے اس نورانی بارگاہ میں تشریف لائے ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 110   تاریخ اشاعت : 2026/02/15
بین الاقوامی سطح پر متعدد جامع منصوبوں کا نفاذ/آستان قدس رضوی کی عالمی افق کی جانب پیش رفت
آستان قدس رضوی کےا دارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے بتایا کہ بین الاقوامی میدان میں متعدد جامع منصوبے اور نظام نافذ کئے جارہے ہیں جن میں لائق اور قابل افراد کی سفارت کاری،بین الاقوامی کمیونیٹی کا قیام، اور بین الاقوامی سطح پر سہولیات کی فراہمی شامل ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 109   تاریخ اشاعت : 2026/02/15
حضرت امام حسین(ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد
چراغ ہدایت حضرت امام حسین بن علی(ع) کے یومِ ولادت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی جشن کا انعقاد کیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ: 108   تاریخ اشاعت : 2026/02/15
حضرت امام علی رضا(ع) کی امامت کے مرکزی کردار کو بیان کرنے کے لئے علمی منابع سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے ؛ آیت اللہ فاضل لنکرانی
حوزہ علمیہ قم کے درس خارج فقہ و اصول کے استاد نے چھٹی عالمی کانگریس امام رضا(ع) کے سیکرٹیریٹ آفس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران حوزہ علمیہ قم کے علمی مراکز کو فعال بنانے پر زور دیتے ہوئے ایسے تحقیقی آثار کی تخلیق پر زور دیا جن میں تکرار نہ ہو اور معاشرے میں نئے پیدا ہونے والے سوالوں اور شبہات کے جوابات پیش کئے جائیں۔  
خبر کا کوڈ: 107   تاریخ اشاعت : 2026/02/07
حرم امام رضا(ع) کے سنہری گنبد پر سوگ کی علامت کے طور پر سیاہ پرچم نصب
حضرت امام موسیٰ کاظم (ع) کے یوم شہادت کے ساتھ ساتھ ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں متعدد ہموطنوں کی شہادت کے باعث حکومت کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا جس کے بعد مؤرخہ 19 جنوری2026 بروز سوموار کوحرم امام رضا(ع) کے سنہری گنبد پر سوگ کی علامت کے طور پر سیاہ پرچم نصب کیا گیا اور ضریح مطہر پر سیاہ چادر چڑھائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 103   تاریخ اشاعت : 2026/01/24
حرم امام رضا(ع)  میں ملکی سلامتی کے دفاع میں شہید ہونے والوں کی تشیع جنازہ
مؤرخہ 19جنوری2026 بروز سوموار کوحالیہ بد امنیوں میں ملوث تخریب کاروں اور فسادیوں کی مذمت اور ملکی سلامتی کے دفاع میں شہید ہونے والے شہداء کے تشیع جنازے کے مراسم مشہد مقدس کی ولایتمدار عوام کی شرکت سے حرم امام رضا(ع) میں منعقد کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 102   تاریخ اشاعت : 2026/01/24
صحنِ جموری کے مینار کا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا،ایرانی انجینئرز کی اعلیٰ صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے
آستان قدس رضوی کے ادارہ تعمیرات وانجینئرنگ کی توجہ ہمیشہ سے حرم امام رضا(ع) میں زیارتی مقامات کی توسیع اور زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کے مقصد سے انڈر گراؤنڈ منصوبوں پر مرکوز رہی ہے ،تاہم اس حوالے سے کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے مطالعہ اور منصوبہ بندی کی ضرورت ہوتی ہے جس کی ذمہ داری حرم امام رضا(ع) کے بلڈنگ اسٹرکچر اینڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ پر ہے تاکہ منتقلی یا نئی تعمیرات دستاویزات اور مستندات کے ساتھ انجام دی جا سکیں۔ 
خبر کا کوڈ: 100   تاریخ اشاعت : 2026/01/24
ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمن کا آخری حربہ اختلاف پھیلانا ہے ؛آیت اللہ احمد مروی
آستان قدس رضوی کے متولی نے عوام کے جائز مطالبات پورے کرنے کے لئے حکام کی سنجیدہ توجہ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمن کا آخری حربہ اختلاف پھیلانا ہے  ۔ 
خبر کا کوڈ: 99   تاریخ اشاعت : 2026/01/24
حضرت امام موسیٰ کاظم(ع) کے یوم شہادت کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں عزاداری کا انعقاد
مؤرخہ15 جنوری2026 بروز جمعرات کو یوم شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے مدرسہ دو درب میں عزاداری کا انعقاد کیا گیا، جس میں زائرین اور حرم امام رضا(ع) کے خادمین نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 98   تاریخ اشاعت : 2026/01/24
حرم امام رضا(ع) کے ولایت ہال میں عیدمبعث کی مناسبت سے جشن کا انعقاد
مؤرخہ17جنوری 2026 بروز ہفتے کو حرم امام رضا(ع) ک ولایت ہال میں عید مبعث کے جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی آیت اللہ احمد مروی نے خصوصی شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 96   تاریخ اشاعت : 2026/01/24
حرم امام رضا(ع) میں دعائے ام داوود کی قرائت
مؤرخہ 5 جنوری2026 بروز پیر کو حرم امام رضا علیہ السلام میں جناب محمد رضا بذری کے توسط سے دعائے ام داوود قرائت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 94   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
  • پیشنهاد سردبیر
  • تازہ ترین خبریں۔
شب ولادت امام زمانہ(عج) حضرت حجت بن الحسن العسکری(ع) کی مناسبت سے اردو زبان خواتین کے لئے جشن کا انعقاد آستان خورشید میں جشن میلاد نور انسانی کرامت اور انسانی حقوق کے موضوع پر چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی نویں پری میٹنگ کا انعقاد دوسرے بین الاقوامی سلمان میڈیا اینڈ ورچوئل اسپیس فیسٹیول کی اختتامی تقریب کا انعقاد بین الاقوامی سطح پر متعدد جامع منصوبوں کا نفاذ/آستان قدس رضوی کی عالمی افق کی جانب پیش رفت حضرت امام حسین(ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حضرت امام علی رضا(ع) کی امامت کے مرکزی کردار کو بیان کرنے کے لئے علمی منابع سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے ؛ آیت اللہ فاضل لنکرانی بین الاقوامی سطح پرانجام دی جانے والی علمی تحقیقات کا مقصد حضرت امام علی رضا(ع) کے نام اور پیغام کو فروغ دینا ہے  افغانستان کے مؤسسہ تبیان کے سربراہ کی امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ سے ملاقات   چھٹی عالمی امام رضا(ع) کانگریس  مقالات اور علمی مواد کے ذریعہ شمولیت کی کال  صحنِ جموری کے مینار کا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا،ایرانی انجینئرز کی اعلیٰ صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمن کا آخری حربہ اختلاف پھیلانا ہے ؛آیت اللہ احمد مروی اسپیشل اکنامک زون سرخس ،ایران کے ٹرانزٹ ہب میں تبدیل ہونے کی راہ پر گامزن حضرت امام محمد تقی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے روضہ منورہ امام رضا(ع) پر پھول نچھاورکئے گئے سیرت امام رضا(ع) کی روشنی میں مختلف ادیان کے مابین مناظروں کے انعقاد پر زور چھٹی عالمی کانگریس امام رضا(ع) کی دوسری پری میٹنگ کا انعقاد بشریٰ کلینک سینٹر میں غیرملکی مریضوں کے سیکشن(IPD) کا افتتاح امام رضا(ع)  بین الاقوامی یونیورسٹی اور پاکستان کی علامہ اقبال یونیورسٹی کے مابین مفاہمتی نوٹس پر عمل درآمد پر اتفاق  مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے زیر سایہ پاکستان اور ایران کے مابین علمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید مجھے ایسا لگا کہ میرے ایمان نے دوبارہ جنم لیا ہے ؛پاکستانی آرٹسٹ کا بیان امام رضا(ع) دانائی، عشق اور انسانیت کی علامت ہیں؛ پاکستانی آرٹسٹ کا بیان
پویش ها