حرم امام رضا(ع) - صفحہ 3

ٹیگس - حرم امام رضا(ع)
آستان قدس رضوی کے مؤسسہ جوانان کی کاوشوں سے طلباء کے اعتکاف کے حوالے سے حرم امام رضا(ع) کی مسجد گوہر شاد کے شبستان میلانی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 120 طلاب نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 63   تاریخ اشاعت : 2025/12/05
حرم امام رضا(ع) میں واقع نمائش ’’حکایت آفتاب‘‘ ہندوستانی اور روسی زائرین کی میزبان
آج صبح حرم امام رضا(ع) میں واقع نمائش’’حکایت آفتاب‘‘ مختلف  ممالک بشمول آذربائیجان،روس اور ہندوستان وغیرہ کے زائرین کی میزبان تھا۔ 
خبر کا کوڈ: 62   تاریخ اشاعت : 2025/11/27
مجھے ایسا لگا کہ میرے ایمان نے دوبارہ جنم لیا ہے ؛پاکستانی آرٹسٹ کا بیان
پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان نے حرم امام رضا(ع) میں اپنی پہلی حاضری کو ایک ناقابلِ فراموش لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ میرے ایمان نے دوبارہ جنم لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 60   تاریخ اشاعت : 2025/11/30
پاکستان کی معروف اداکارہ کا حرم امام رضا(ع) سے والہانہ عشق
پاکستان کی معروف ٹی اداکارہ نے حرم امام رضا(ع) میں اپنے والہانہ عشق کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری یہاں پر حاضری اللہ کی خاص مہربانی ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 59   تاریخ اشاعت : 2025/11/30
امام رضا(ع) دانائی، عشق اور انسانیت کی علامت ہیں؛ پاکستانی آرٹسٹ کا بیان
پاکستان کے مشہور فنکار اور آرٹسٹ نے حرم امام رضا(ع) میں شرفیاب ہونے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام علی رضا(ع) میرے لئے دانائی، عشق اور انسانیت کی علامت ہیں اور میں اس زیارت کو اپنی زندگی کا ایک اہم موڑ سمجھتا ہوں۔ 
خبر کا کوڈ: 58   تاریخ اشاعت : 2025/11/30
امام رضا(ع) کی دعوت کو پورے وجود سے محسوس کیا
پاکستان کے ٹی وی اور سینما کی مشہور اداکارہ نے روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کو اپنی زندگی کے روحانی ترین لمحات جانتے ہوئے کہا کہ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے امام رضا(ع) نے خود مجھے اپنی زیارت کے لئے بلایا ہے ۔  
خبر کا کوڈ: 57   تاریخ اشاعت : 2025/11/28
آستان قدس رضوی کی ثقافتی صلاحیتوں کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کرانے کی ضرورت پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے ڈپٹی ڈائریکٹر برائے کمیونیکیشنز اینڈ انٹرنیشنل امور نے رضوی لائبریری اور میوزیم کا دورہ کیا اور اس دوران آستان قدس رضوی کی ثقافتی صلاحیتوں کو بشمول رضوی خزانے میں موجود نوادرات کو بین الاقوامی سطح پر زیادہ سے زیادہ متعارف کرانے پر زور دیا۔ 
خبر کا کوڈ: 56   تاریخ اشاعت : 2025/12/05

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تقریظ(تعریفی نوٹس) للکھنے والے مصنفین کے ایک وفد کی آستان قدس رضوی کے متولی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تقریظ(تعریفی نوٹس) لکھنے والے مصنفین کے ایک وفد نے آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی سے حرم امام رضا(ع) کے باب الجواد پر واقع ’’بہ نشر‘‘ پبلیکشنز کے بک اسٹور پر ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 54   تاریخ اشاعت : 2025/11/19
حضرت فاطمہ زہراء(س) کی شہادت کی مناسبت سے اردو زبان خواتین کے لئے عزاداری کا انعقاد
شب شہادت شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہراء(س) کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں اردو زبان خواتین نے حضرت فاطمہ(س) کے سوگ میں اشک بہائے اور گریہ کیا۔ 
خبر کا کوڈ: 53   تاریخ اشاعت : 2025/11/19
ہندوستان سے تعلق رکھنےو الی خواتین کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری
ہندوستان سے تعلق رکھنے والی غیرمسلم خواتین جوکہ پہلی بار مشہد مقدس تشریف لائی ہیں اور اپنے اس سفر کے دوران پہلی بار حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہو رہی ہیں ،انہوں نے اس دوران حرم مطہر امام رضا(ع) کے طرز تعمیر اور روحانی ماحول پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اس نافراموش تجربے کو الہام بخش قراردیا۔ 
خبر کا کوڈ: 52   تاریخ اشاعت : 2025/11/19
ماہ رجب المرجب میں پندرہ سو افراد حرم امام رضا(ع) کی مسجد گوہر شاد میں اعتکاف پر بیٹھے گے
حرم امام رضا(ع) کے مقدس مقامات کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ ماہ رجب المرجب کے دوران حرم امام رضا(ع) کی مسجد گوہر شاد میں اعتکاف پر بیٹھنے کے لئے نام رجسٹرڈ کروانے کا آغاز ہو چکا ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 51   تاریخ اشاعت : 2025/11/19

حرم امام رضا(ع) میں ’’عالمی استکبار کےخلاف مبارزہ و جدوجہد‘‘ کے عنوان سے خصوصی نشست کا انعقاد
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے شعبہ برصغیر پاک و ہند کی انتظامیہ کی کاوشوں سے حرم امام رضا(ع) میں ’’عالمی استکبار کے خلاف جدو جہد    کے قومی دن کی مناسبت  سے خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ: 50   تاریخ اشاعت : 2025/11/17
حضرت فاطمہ زہراء(س) کی شہادت کے موقع پراردو زبان زائرین کی جانب سے عزاداری کا انعقاد
حرم امام رضا(ع) کے اردو زبان زائرین نے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شب شہادت کے موقع پر عزاداری کا انعقاد کیا اور امام رضا(ع) کی خدمت میں تعزیت و   پیش کرتے ہوئے پرسہ دیا۔ 
خبر کا کوڈ: 49   تاریخ اشاعت : 2025/11/17
حرم امام رضا(ع) میں بزرگ خادمین اہلببیت(ع) کے لئے کانفرنس کا انعقاد
مؤرخہ 11 نومبر2025 بروزمنگل کی شام کو حرم امام رضا علیہ السلام کے قدس ہال میں بزرگ خادمین اہلبیت(ع) کے لئے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلبیت(ع) کے محبین،عاشقان،خادمین اور ذاکرین نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 48   تاریخ اشاعت : 2025/11/15
  • پیشنهاد سردبیر
  • تازہ ترین خبریں۔
شب ولادت امام زمانہ(عج) حضرت حجت بن الحسن العسکری(ع) کی مناسبت سے اردو زبان خواتین کے لئے جشن کا انعقاد آستان خورشید میں جشن میلاد نور انسانی کرامت اور انسانی حقوق کے موضوع پر چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی نویں پری میٹنگ کا انعقاد دوسرے بین الاقوامی سلمان میڈیا اینڈ ورچوئل اسپیس فیسٹیول کی اختتامی تقریب کا انعقاد بین الاقوامی سطح پر متعدد جامع منصوبوں کا نفاذ/آستان قدس رضوی کی عالمی افق کی جانب پیش رفت حضرت امام حسین(ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حضرت امام علی رضا(ع) کی امامت کے مرکزی کردار کو بیان کرنے کے لئے علمی منابع سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے ؛ آیت اللہ فاضل لنکرانی بین الاقوامی سطح پرانجام دی جانے والی علمی تحقیقات کا مقصد حضرت امام علی رضا(ع) کے نام اور پیغام کو فروغ دینا ہے  افغانستان کے مؤسسہ تبیان کے سربراہ کی امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ سے ملاقات   چھٹی عالمی امام رضا(ع) کانگریس  مقالات اور علمی مواد کے ذریعہ شمولیت کی کال  صحنِ جموری کے مینار کا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا،ایرانی انجینئرز کی اعلیٰ صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمن کا آخری حربہ اختلاف پھیلانا ہے ؛آیت اللہ احمد مروی اسپیشل اکنامک زون سرخس ،ایران کے ٹرانزٹ ہب میں تبدیل ہونے کی راہ پر گامزن حضرت امام محمد تقی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے روضہ منورہ امام رضا(ع) پر پھول نچھاورکئے گئے سیرت امام رضا(ع) کی روشنی میں مختلف ادیان کے مابین مناظروں کے انعقاد پر زور چھٹی عالمی کانگریس امام رضا(ع) کی دوسری پری میٹنگ کا انعقاد بشریٰ کلینک سینٹر میں غیرملکی مریضوں کے سیکشن(IPD) کا افتتاح امام رضا(ع)  بین الاقوامی یونیورسٹی اور پاکستان کی علامہ اقبال یونیورسٹی کے مابین مفاہمتی نوٹس پر عمل درآمد پر اتفاق  مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے زیر سایہ پاکستان اور ایران کے مابین علمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید مجھے ایسا لگا کہ میرے ایمان نے دوبارہ جنم لیا ہے ؛پاکستانی آرٹسٹ کا بیان امام رضا(ع) دانائی، عشق اور انسانیت کی علامت ہیں؛ پاکستانی آرٹسٹ کا بیان
پویش ها